Biryani. بریانی  


بریانی بنانے کی ترکیب  

 تو جناب حاضر ہے بریانی بنانے کی روداد۔  

 سب سے پہلے، ایک برتن میں چکن کو دھو لیں اور پھر اس میں گرم مسالہ، نمک، جائفل،دہی کو اچھی طرح مکس کریں  ۔ 

پھر دوسرے برتن میں چاول دھو کا اُبال لیں  

اس کی ساتھ ساتھ ایک فرائنگ پآن میں کچھ پیاز گولڈن براؤن کر لیں۔ 

اس کے بعد چکن کو پیاز والے دیگچی میں ڈال کر پکا لیں 

آخری میں بریانی کی لیر بنائیں

اس کی بعد دیگچی کو دیمی آنچ پر آدھے گھنٹے ک لیے دم دیجئے  

بریانی نوش کرنے کی لیے تیار ہے۔  

جو لوگ یوٹیوب ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں، میں پیش کرتا ہوں وہ والی ویدیو جو میں نے فالو کی تھی  

یو ٹیوب ویڈیو  

https://youtu.be/DK2Io4iTuMQ